Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر افواج پاکستان کا خراجِ عقیدت

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان اور افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مسلح افواج قائداعظم کے لازوال وژن اور بے مثال قیادت کو

Loading...
Exit mobile version