Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بند کمروں میں نہیں ہوتے، شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بند کمروں میں نہیں ہوتے۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اضافی صوبوں کی ضرورت ہے، اضافی صوبوں پر اعتراض ہے تو انتظامی یونٹس کو چھوٹا کریں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے کام

Loading...
Exit mobile version