9 مئی جی ایچ کیو حملے کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد
9 مئی جی ایچ کیو حملے کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ سابق ایم این اے بلال احمد پر فرد جرم عائد کی گئی، مقدمے میں نامزد دیگر دو ملزمان کو عدالت نے تین بجے تک پیش ہونے کا وقت دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور عمر ایوب کی جانب سے سی سی ٹی وی فوٹیجز فراہم کرنے کی درخواست
