Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی گلوکار شان کے گھر میں آگ لگ گئی

بھارت کے معروف گلوکار شان کے گھر میں آگ لگ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے باندرہ ویسٹ میں شان کی رہائشی عمارت فارچیون انکلیو کی 7 ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی، گلوکار شان اس عمارت کے 11 ویں فلور پر رہائش پذیر ہیں۔ آگ بھڑک اٹھنے کی وجوہات کی تصدیق نہیں کی جا سکی ہے تاہم وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔ آگ بھڑکنے

Loading...
Exit mobile version