Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

26 نومبر شر پسندی کا شکار پاکستان رینجرز پنجاب کا ایک اور اہلکار شہید

26 نومبر شر پسندی کا شکار پاکستان رینجرز پنجاب کا ایک اور اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ 25 اور 26 کو احتجاج کی آڑ میں پُرتشدد کارروائیوں میں شدید زخمی پاکستان رینجرز پنجاب کے لانس نائیک محمد تنویر (عمر 37 سال، ساکن ضلع نارووال) کومہ کی حالت میں تھے، انہوں نے 17 سال تک دفاعِ وطن کا مقدس فریضہ سر انجام دیا۔ لانس نائیک محمد تنویر شہید کے سوگواران

Loading...
Exit mobile version