Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لڑکوں کی مائیں رشتے تلاش کرنے کے دوران لڑکیوں سے غیر مناسب سوالات کرتی ہیں، آمنہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے کہا ہے کہ لڑکوں کی مائیں رشتے تلاش کرنے کے دوران لڑکیوں سے غیر مناسب سوالات کرتی ہیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے کہا کہ اگر لڑکیوں کو شادی سے پہلے ضرورت سے زیادہ آزادی اور سہولیات دی جائیں تو انہیں شادی کے بعد دوسرے گھر

Loading...