
رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے کا مقدمہ کے پی کابینہ پر ہونا چاہیے، فیصل کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے کا مقدمہ کے پی کابینہ پر ہونا چاہیے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے، 30 نومبر کو وزیر اعلیٰ گئے، چیف سیکریٹری روڈ کھولنے کا وعدہ کرکے آئے۔ انہوں نے کہا کہ آج تک روڈ







