Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میں سیاست پر کم لوگوں کی خدمت پر زیادہ توجہ دیتا ہوں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ میں سیاست پر کم لوگوں کی خدمت پر زیادہ توجہ دیتا ہوں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست پر کم لوگوں کی خدمت پر زیادہ توجہ دیتا ہوں، پرسوں پاراچنار کیلئے روانہ ہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پاراچنار کے مسئلے کو جلد سے جلد حل کرنا ہوگا، پاراچنار کے فریقین سے بات

Loading...