Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مشہور اداکار علی اعجاز کی چھٹی برسی آج منائی جارہی ہے

نامور اداکار علی اعجاز کی چھٹی برسی آج منائی جارہی ہے۔ علی اعجاز 1941 میں لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں فنی کیریئر کی شروعات ریڈیو پاکستان لاہور سے کی۔ 1964 میں لاہور سے پاکستان ٹیلی ویژن کا آغاز ہوا تو سلسلے وار کھیل ’’لاکھوں میں تین‘‘ لائیو پیش کیا جانے لگا جس کے تین مرکزی کرداروں میں سے ایک علی اعجاز نے نبھایا اور ان کے منفرد کردار

Loading...