Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مداح دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم “سکندر” کے ٹیزر کے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سلمان خان سکندر میں پہلی مرتبہ اداکارہ رشمیکا مندانا کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے جس کا ٹیزر سلمان کی سالگرہ کے

Loading...