Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ صرحا اصغر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ چند تصاویر شیئر کیں جس میں اُن کو بےحد خوش دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Srha Asgr. صرحا اصغر (@srhaasgr.official) شیئر

Loading...