
سرگرم عمل پولیو ورکرز پر حملہ باعثِ تشویش ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرگرم عمل پولیو ورکرز پر حملہ باعثِ تشویش ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگرد حملے اور اس میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیو کو پاکستان سے ختم کرنے







