
چینی تاجروں کو سرمایہ کاری کے لیے سہولت فراہم کریں گے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چینی تاجروں کو سرمایہ کاری کے لیے سہولت فراہم کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین میں پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے چینی حکومت کی جانب سے مہمان نوازی کی بےحد مشکور ہوں، پاکستان، چین کے دہائیوں پرانے مضبوط، برادرانہ تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کی ترقی کرتی ہوئی معیشت ہمارے لیے قابلِ تقلید







