Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ فردوس بیگم کی چوتھی برسی

معروف پاکستانی اداکارہ فردوس بیگم کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے۔ فردوس بیگم 1947 میں پیدا ہوئیں، اُن کو اصل نام پروین تھا، انہوں نے 14 برس کی عمر میں فلم نگری میں قدم رکھا، 60 اور 70 کی دہائیوں میں کمال عروج پایا۔ انہوں نے 200 فلموں میں مختلف کردار ادا کئے، سپر ہٹ فلموں میں ’’ہیر رانجھا‘‘، ’’دلاں دے سودے‘‘، ’’ملنگی‘‘، ’’آنسو‘‘، ’’ضدی‘‘، ’’باؤ جی‘‘،

Loading...
Exit mobile version