
سندھ حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چائنہ اور پاکستان کی مثالی دوستی ہے، صدر مملکت آصف زرداری نے سی پیک منصوبے کی بنیاد رکھی، سندھ حکومت چینی سرمایہ کاروں کی معاونت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ







