فوجی عدالتوں کے کیس میں آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے کیس میں آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق وکلا کی جانب سے 13 دسمبر کے حکم میں ترمیم کی استدعا کی گئی، ترمیم کے تحت 85 ملزمان کے فیصلے جاری ہوسکیں گے۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ جن ملزمان کو سزا کے بعد رعایت مل سکتی ہے انہیں رہا کیا جائے، جن ملزمان
