
پھوپھیوں سے بہت پیار ملا، ان کی وجہ سے ہی شوبز میں موجود ہوں؛ سعدیہ امام
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ اُن کو اپنی پھوپھیوں سے بہت پیار ملا اور وہ انہی کی وجہ سے شوبز کا حصہ بھی ہیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف و سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے بتایا کہ ان کی پانچ پھوپھیاں تھیں اور انہیں اپنے والد کی بہنوں سے بے تحاشہ پیار ملا، انہیں







