Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے

ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد اضافہ ہوا، مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ بنیادوں پر 3.71 ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ایک ہفتے میں زندہ

Loading...
Exit mobile version