
رشتے ختم ہونے کے بعد فوراً نئی زندگی شروع کرنا آسان نہیں ہوتا، سائرہ یوسف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ رشتے ختم ہونے کے بعد فوراً نئی زندگی شروع کرنا آسان نہیں ہوتا۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے بتایا کہ آج کے دور میں طلاق کی شرح بڑھنے کی وجہ سے والدین اس حقیقت کو سمجھ چکے ہیں کہ رشتے ختم ہونے کے







