
پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شویف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شویف نے جنکو سولر کمپنی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے، جنکو سولر کمپنی کی مصنوعات متاثر کن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنکو سولر پاور پاکستان میں کام کررہی ہے، سرمایہ کاری کے حساب سے پاکستان ایک اچھی







