عدنان جیلانی اداکارہ نادیہ خان پر برس پڑے!!!
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان جیلانی نامور میزبان اور اداکارہ نادیہ خان پر برس پڑے ہیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار عدنان جیلانی نے بتایا کہ نادیہ خان نے ڈرامہ ’بسمل‘ میں ان کی کارکردگی کی تعریف کی تھی لیکن تعریف کیلئے بھی ان کا رویہ عجیب تھا۔ انہوں نے کہا کہ نادیہ خان نے میری پرفارمنس کی تعریف کرتے
