پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن
پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے نے اپنی چوتھی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کی معیشت میں پچھلے سال کے دوران قابلِ ذکر ترقی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 1254 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار 151 پوائنٹس پر ٹریڈ رہا۔ چوتھی سہ ماہی
