Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیف جسٹس آف پاکستان کے دورہ بلوچستان کا دوسرا روز

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے دورہ بلوچستان کا آج دوسرا روز ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سب جیل گوادر کا دورہ کیا، دورہ کرمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات کے لیے اقدامات کا حصہ ہے۔ چیف جسٹس نے زیرِ سماعت قیدیوں کو فراہم سہولیات کا جائزہ لیا، انہوں نے قیدیوں کی فلاح و بہبود پر توجہ

Loading...
Exit mobile version