Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ رہا، ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 759 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا، اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1073 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 8 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر

Loading...
Exit mobile version