
افسران کی تربیت سے ان کی صلاحیتوں میں مزید نکھار آتا ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ افسران کی تربیت سے ان کی صلاحیتوں میں مزید نکھار آتا ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے آئی آر ریوینیو سروس کے 51 ویں خصوصی پروگرام کے زیرِ تربیت افسران کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افسران کے تربیتی پروگرام، فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے کردار اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع







