Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف چین کی حکمران کمونسٹ پارٹی (سی پی سی) کے بین الاقوامی ترقی کے شعبے کی دعوت پر یہ دورہ کر رہی ہیں۔ مریم نواز شریف چین کا 8 دن کا خصوصی دورہ کریں گی، وہ 8 سے 15 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گی۔  پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری سمیت دس رکنی وفد

Loading...