Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جب سے مولانا نے پی ٹی آئی کو نیچے لگایا تب سے ان کا مداح ہوں، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جب سے مولانا فضل الرحمن نے پی ٹی آئی کو نیچے لگایا تب سے ان کا مداح ہوں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ وفد کے علاوہ ون آن ون ملاقات بھی ہوئی،

Loading...