Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی نے کراچی کو اندھیروں میں دھکیل دیا، علی خورشیدی

قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی نے کراچی کو اندھیروں میں دھکیل دیا۔ قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی نے لوڈشیڈنگ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی نے کراچی کو اندھیروں میں دھکیل دیا، کے الیکٹرک کی من مانی ختم نہ ہوئی تو عوام احتجاج پر مجبور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پمپنگ

Loading...
Exit mobile version