
عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے، شرجیل انعام میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حقائق کو مسخ اور عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے، نئی بھرتی پالیسی اسٹاپ گیپ اقدام ہے، اس کا مقصد شفافیت کو







