
آزاد کشمیر میں عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کی 5 دسمبر کے احتجاج کی کال کو مسترد کردیا
آزاد کشمیر بھر میں عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کی 5 دسمبر کے احتجاج کی کال کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دی تھی۔ پورا دن آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بازار کھلے رہے اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں رہی۔ سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز میں بھی معمول کے مطابق تدریس کا عمل







