Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹاک مارکیٹ میں نئی بلندیوں کو چھونے کا سلسلہ تاحال برقرار

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1274 پوائنٹس کے بڑے اضافے سے 1 لاکھ 1357 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 454 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 265 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 137 کے شیئرز میں کمی ہوئی جبکہ مارکیٹ میں 91 کروڑ 34

Loading...
Exit mobile version