اداکارہ نیلم منیر شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں۔ نیلم منیر کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔ عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا ہے کہ نیلم منیر اگلے ماہ یعنی دسمبر میں شادی کرنے والی ہیں جو متحدہ عرب امارات میں
