Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا پاک بحریہ کی آپریشنل بیس کا دورہ

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے پاک بحریہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اورماڑہ میں نیوی کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ نیول آپریشنل

Loading...
Exit mobile version