اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ چل بسیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ انتقال کرگئیں۔ معروف اداکارہ سویرا ندیم نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کی۔ View this post on Instagram A post shared by Savera Nadeem (@saveranadeem) سویرا ندیم نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہماری زندگی کی خوشی اور فخر، میری والدہ اس دنیا
