
کوئٹہ میں آج رات 11 بجے سے صبح 05 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہی گی
کوئٹہ میں ضروری مرمت کے کام کے سلسلے میں 31 جنوری بروز جمعہ کو رات 11 بجے سے صبح 05 بجے تک گیس کی فراہمی کچھ علاقوں میں معطل رہی گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق زرغون روڈ، بلوچستان ہائی کورٹ، گورنر ہاؤس، وزیراعلی ہاؤس، جناح روڈ، کواری روڈ، سرکی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، لیاقت بازار،میں گیس معطل رہے گی۔ کندھاری بازار، کاسی روڈ، پشتون آباد، علمدار روڈ،







