سندھ رینجرز اور پولیس کی پرانا گولیمار میں انٹیلیجنس بیس کارروائی، 7 ملزمان گرفتار
پاکستان سندھ رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں انٹیلیجنس بیس کارروائی کی جس کے نتیجے میں 7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران 7 ملزمان گرفتار ہوئے، گرفتار ملزمان میں صابر، ولید ، محمد عدنان، فیصل، محمد فہیم، سمیر اور احسان پٹھان شامل ہیں۔ ترجمان سندھ رینجرز نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں کلنگ، ڈکیتیوں، اسٹریٹ کرائمز،
