
ماہرہ خان کو اپنی عمر کے حساب سے کردار ادا کرنے چاہیے، فردوس جمال
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کو اپنی عمر کے حساب سے کردار ادا کرنے چاہیے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف و سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا کہ پاکستان میں عام طور پر ہیرو اور ہیروئن کو کم عمر سمجھا جاتا ہے، یہ تصور کیا جاتا ہے کہ ہیروئن







