
محمد نذیر جونئیر کی کامیابیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ محمد نذیر جونئیر کی کامیابیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق پاکستانی کرکٹر اور امپائر محمد نذیر جونئیر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد نذیر جونئیر نے







