Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بنوں: فتنہ الخوراج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں فتنہ الخوراج کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنیوالے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جامِ شہادت نوش کرنے والے صوبیدار عمران احمد فاروقی شہید (عمر: 44 سال، ساکن: گوجرانوالہ)، حوالدار محمد

Loading...
Exit mobile version