Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بنوں میں خارجیوں کا چیک پوسٹ پر حملہ؛ 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ 12 جوان شہید

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بنوں میں خارجیوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ 12 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے

Loading...
Exit mobile version