Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پی ٹی آئی پاکستان میں اسرائیل کا اثاثہ ہے، شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان میں اسرائیل کا اثاثہ ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ارکان کانگریس سے بائیڈن کو خط کس نے لکھوایا، مقصد کیا ہے یہ سب کو پتہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا امریکی ارکان کانگریس نے فلسطین اور کشمیر

Loading...
Exit mobile version