سندھ حکومت نوجوانوں کی صلاحیت سازی کرنے میں سرگرم عمل ہے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نوجوانوں کی صلاحیت سازی کرنے میں سرگرم عمل ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آذربائیجان کے شہر باکو پہنچ گئے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افکٹیز کے سی ای او خالد شیخ، سیکریٹری جنگلات بدر جمیل میندھرو، سیکریٹری تمیزالدین کھیڑو بھی وزیراعلیٰ کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ
