Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اپنے کیریئر کے آخری سالوں کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے 6 نئے پروجیکٹس سائن کر لیے، عامر خان

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ میں نے بطور اداکار اپنے کیریئر کے آخری 10 سال کو سب سے زیادہ نتیجہ خیز بنانے کی امید میں 6 نئے پروجیکٹس سائن کر لیے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف و سینئر اداکار عامر خان نے بتایا کہ میں نے کچھ سال پہلے فلم

Loading...
Exit mobile version