
سلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ: بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کر لی
بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول نے اتوار کو بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ممبئی میں باندرہ میں واقع رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے، جو مبینہ طور پر بدنام زمانہ بشنوئی گینگ سے وابستہ ہیں، نے اتوار کو صبح سویرے باندرہ کے گلیکسی اپارٹمنٹ میں سلمان خان







