Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تاپسی پنو

تاپسی پنو کی شادی کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

بالی ووڈ اداکارہ تاسپی پنو اور ان کے بوائے فرینڈ میتھیاس بو کی شادی 22 مارچ کو ادے پور میں ہوئی جس کا اب تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ایک ذرائع نے ان کی شادی کے لباس اور دیگر تفصیلات کے بارے میں مختصر معلومات فراہم کیں ہیں۔ ذرائع نے شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ تاپسی کی ڈینش شادی کا لباس

Loading...