Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سشمیتا سین

سشمیتا سین شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں، نے حال ہی میں اپنی شادی کے منصوبوں پر بات کی ہے۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی شادی کے متعلق کھل کر بات کی ہے اور بتایا ہے کہ وہ کس طرح کے انسان سے شادی کریں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران، انہوں نے اپنی رومانوی

Loading...