Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کریو

تبو، کرینہ کپور اور کریتی سینن کی فلم ’کریو‘ نیا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب

بھارتی اداکارہ تبو، کرینہ کپور اور کریتی سینن کی اداکاری والی نئی فلم ’کریو‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن بہترین کاروبار کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ’کریو‘ فلم نے بھارت میں پہلے ہی دن 8.75 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے جو کہ باکس آفس پر بڑی اور کامیاب فلموں میں سے ایک ثابت ہوئی ہے۔ فلم کی طرف سے پیدا

Loading...