بگ باس 17 کے فاتح حقہ بار پر چھاپے کے دوران گرفتار
ایسا لگتا ہے کہ بگ باس کے فاتحین کے لیے مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ ایلوش یادیو کی حالیہ گرفتاری اور بعد ازاں ضمانت پر رہائی کے بعد، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی ایک قانونی مسئلے میں پھنس گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹینڈ اپ کامیڈین اور رئیلٹی ٹی وی اسٹار منور فاروقی ان 14 افراد میں شامل تھے جنہیں پولیس نے ممبئی کے ایک حقہ
