تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی اداکارہ نے پروڈیوسر کیخلاف مقدمہ جیت لیا
جینیفر مستری بنسیوال، جو تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں روشن دارو والا کور سوڈھی کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں، نے شو کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مئی 2023 میں، جینیفر مستری نے شو کے پروڈیوسر آسیت کمار مودی کے خلاف کام کی جگہ پر مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں
