Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شدید درد کی شکایت کرنے والے شخص کے پیٹ سے ڈاکٹروں کو کیا ملا؟

ایک 34 سالہ ویتنامی شخص نے شدید درد کا سامنا کرنے کے بعد اس سے نجات کے لیے ہنگامی طور پر سرجری کرنے پر مجبور ہوگیا۔ اس حوالے سے جاری مقامی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 20 مارچ کو اس وقت پیش آیا جب لینگ سن سے تعلق رکھنے والا شخص پیٹ میں شدید درد کی شکایت کرتے ہوئے اسپتال گیا تھا۔ چند الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کے

Loading...
Exit mobile version